جن کے پاس موٹر سائیکل اور چھوٹی کاریں ہیں انہیں کس طرح پاکستان میں اب پٹرول مفت ملے گا ؟ عمران خان نے زبردست اعلان کردیا – News 92

جن کے پاس موٹر سائیکل اور چھوٹی کاریں ہیں انہیں کس طرح پاکستان میں اب پٹرول مفت ملے گا ….؟ عمران خان نے زبردست اعلان کردیا –

سلام آباد(نیوز ڈیسک)جن کے پاس موٹر سائیکل اور چھوٹی کاریں ہیں انہیں پاکستان میں پٹرول مفت ملے گا ؟ عمران خان نے زبردست اعلان کردیا ۔۔۔

پاکستان میں پٹرول مہنگا ہونے پر عوام کی جانب سے سخت احتجاج رنگ لایا ، وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے حکم جاری کر دیا ، پاکستانی عوام کیلئے زبردست خوشخبری ۔

تفصیلات کے مطابق ان دنوں پاکستان میں جو مہنگائی کی سخت لہر آئی ہے اس نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے اور اس پر طرفہ تماشایہ کہ ہر پندرہ دنوں بعد,,

پاکستان میں جو پٹرول کی قیمت بڑھائی جاتی ہے ا س سے پاکستانی شدید مشکلات کا شکار ہیں اور اپنی گاڑیوں میں پٹرول دلوانا ان وسعت سے باہر ہوتا جا جا رہا ہے…….

۔ اس حوالے سے اب سے کچھ دیرقبل وزیر اعظم عمران خان نے مڈل کلاس عوام کیلئے پٹرول پر سبسڈی دینے کا اعلان کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو اس حوالے سے

پلان بنانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل ، رکشہ اور عوامی گاڑیوں میں پٹرول پر سبسڈی دی جائے اور اس کیلئے متعلقہ ادارے جلد از جلد پالیسی مرتب کریں ….

۔دوسری جانب مرادن میں وزیراعظم عمران خان اور حکومت کو بد دعائیں دینے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔شہری نے عمران خان کو بددعائیں دینے کے لیے مسجد میں اعلان کیا تھا….

۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں شہری مسجد کے لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اہل علاقہ سے اپیل کر رہا تھا کی وہ سب مل کر

اجتماعی طور پر عمران خان کو بد دعائیں دیں۔ پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس نے لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا۔ شہری کی قریبا ڈیڑھ منٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی تھی ۔

Read more articles below….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں