پاکستان کے اہم شہر میں سگی بہن نے اپنے22سالہ بھائی کو ق، ت، ل کر دیا ، وجہ ایسی کہ تمام پاکستانی لر ز اٹھے – The News 100

پاکستان کے اہم شہر میں سگی بہن نے اپنے22سالہ بھائی کو ق، ت، ل کر دیا ، وجہ ایسی کہ تمام پاکستانی لر ز اٹھے –

پاکستان کے اہم شہر میں سگی بہن نے اپنے 22سالہ بھائی کو ق، ت، ل کر دیا ، وجہ ایسی کہ تمام پاکستانی لر ز اٹھے پاکستان کے اہم شہر میں سگی بہن نے اپنے22سالہ بھائی کو ق ت ل کر دیا…. ، وجہ ایسی کہ تمام پاکستانی لر ز اٹھے…..فیصل آباد میں ایک بہن نے اپنے ہی بھائی کو ق ت ل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقہ 583 گ ب میں پیش آیا جہاں ایک بہن نے بھائی کو ق ت ل کر دیا ۔ واقعہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس فوری طور پر جائے

و، اد، رات پر پہنچی۔پولیس نے بتایا کہ ملزمہ نے 22 سالہ صدی احمد کو سوتے ہوئے گ، لا ک، اٹ کر ق ت ل کیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ خاوند سے جھگڑا کرکے میکے آئی تھی اور بھائی اس کو واپس جانے کا کہہ رہا تھا۔

گذشتہ رات بھی اس نے اپنی بہن کو واپس سسرال جانے پر اصرار کیا جس پر بھائی بہن کا آپس میں جھگڑا ہوا تھا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو گرفتار کر کے آ، لہ ق ت ل برآمد کر لیا ہے۔

READ MORE INTERESTING ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں