انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستانی سیاست یتیم ہو گئی، ن لیگ کی اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں ،شریف خاندان غم سے نڈھال – News 92

انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستانی سیاست یتیم ہو گئی….، ن لیگ کی اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں ،شریف خاندان غم سے نڈھال –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اور جس کا جو وقت مقرر ہے—— اس وقت پر اُس نے اس دنیا سے چلے جانا ہے اسی طرح آج پاکستانی سیاست یتیم ہو گئی،

ن لیگ کی اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں ،شریف خاندان غم سے نڈھال۔ سابق لیگی رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہا قضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ نشاط ڈاہا کا تعلق ضلع خانیوال سے تھا۔وہ 2001 سے 2005 تک خانیوال کے تحصیل ناظم رہے۔

وہ 2008 اور 2013 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔ان کے بھائی ظہور احمد خان ڈاہا رکن پنجاب اسمبلی اور قریبی عزیز آفتاب احمد خان ڈاہا متعدد بار رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ۔ دوسری جانب سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے

کہ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب جا رہے ہیں لگتا ہے معاملہ کچھ سیریس ہے۔92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق ہارون الرشید نے سیاسی صورتحال پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے مزید کہا کہ عمران خان سعودی عرب جا رہے ہیں، وہ ساڑھے تین ملین ڈالر کا ادھار تیل دیں گے۔

لگتا ہے کہ معاملہ کچھ سیریس ہے،کوئی ایسے مذاکرات ہونے والے ہیں جن کی اہمیت ہے۔شوکت ترین بھی وہاں پہنچ رہے ہیں۔امریکا کے ساتھ بہت سارے معاملات سعودی عرب کے ذریعے طے پاتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا —-کہ تعلقات میں سرد مہری نہیں رہی، اس دفعہ کوئی مالی مدد بھی مل سکتی ہے۔

واضح رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر ہفتے کو سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی،

وزیر توانائی حماد اظہر اور معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔دورہ کے دوران وزیراعظم عمران خان مشرق وسطیٰ گرین انیشی ایٹیو سربراہ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔

CLICK MORE ARTICLES BELOW—–

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں