ایک اور معروف سابق کرکٹر بھی بھارت کی گود میں جاکر بیٹھ گئے ، ورلڈکپ میں بھارتی چینل کے لیے کام کرتے نطر آئیں گے

ایک اور معروف سابق کرکٹر بھی بھارت کی گود میں جاکر بیٹھ گئے…. ، ورلڈکپ میں بھارتی چینل کے لیے کام کرتے نطر آئیں گے

محمدعامر بھی بھارت کی گود مین جاکر بیٹھ گئے ، ورلڈکپ میں بھارتی چینل کے لیے کام کرتے نطر آئیں گے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا آغاز ہو چکا ہے—— تمام بڑی ٹیمیں ایک دوسرے کو میدان میں پچھاڑنے کے لیے تیار بیٹھی ہیں

۔ اس کے علاوہ تمام ملکوں کے بڑے سابق کرکٹرز بھی ورلڈ کپ کے دوران مصروف نظر آئیں گے ۔ سابق کرکٹرز کو نجی چینلز نے خرید لیا ہوا ہے کوئی تبصرے کرتا نطر آئے گا—– تو کوئی کسی چینل پر کمنٹری کرتا دکھائی دے گا۔

پاکستان نیشنل ٹیم سے حال ہی میں ریٹائرمنٹ لینے والے محمد عامر بھی پیچھے نہیں رہے انھیں بھی بھارت کے ایک نجی چینل اے بی پی نے ورلڈ کپ میں کمنٹری کے لیے خرید لیا ہے ۔

محمد عامر کے بھارتی نجی چینل سے معاہدہ کرنے کے عمل کو پاکستانی کرکٹ شائقین میں سخت ناپسند کیا جا رہا ہے ۔ محمد عامر نے سوشل میڈیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کیا

کہ وہ ورلڈ کپ کے دوران بھارتی چینل پر کمنٹری کرتے نظر آئیں گے تو شائقین نے ری ٹویٹ کے ذرئع ان کے اس عمل کی سخت نا پسندیدگی کا اظہار کیا ہے ۔

#Cricket #PakistanCricketNews #T20WC21

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں