تصویر میں بیٹیوں کیساتھ موجود یہ باپ تو باپ کہلانے کے لائق بھی نہیں – Pak 92 News

تصویر میں بیٹیوں کیساتھ موجود یہ باپ تو باپ کہلانے کے لائق بھی نہیں —-

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تصویر میں بیٹیوں کیساتھ موجود یہ باپ تو باپ کہلانے کے لائق بھی نہیں، اس کی حرکتیں جان کر رشتوں سے اعتبار ہی اٹھ جائے گا ۔۔۔قارئین دنیا میں یوں تو واقعات نظر سے گزرتے رہتے ہیں—– تاہم اب ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔

یہ 57سالہ شخص میخائیل خاچاتورین نامی یہ شخص اپنی بیٹیوں کرسٹینا، انجلینا اورما ریا کے ساتھ اس وقت سے مکر وہ کام کر رہا تھا جب وہ ابھی کم عمر تھیں۔ اب ان کی عمریں بالترتیب 17،18اور 19سال ہیں۔ انہوں نےچا قواور ہتھو ڑ ے کے و ا ر کر کے اپنے باپ کوما ر دیا۔

پولیس کے مطابق لڑکیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے دفاع کے لیے اپنے باپ کا کام تمام کیا ہے، دو بڑی بہنوں کرسٹینا اور انجلینا کے خلاف مقد مہ درج کر کے انہیں عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے جبکہ چھوٹی بہن ما ریا کی حالت ٹھیک نہ ہونے پر اسے علا ج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ممکنہ طور پر باپ کی طرف سے کم عمری میں ہی ایسا کام ہونے کی وجہ سے اس کی صحت متاثر ہوئی۔ دوسری جانب مصری خاتون کی اپنے شوہر کی دوسری شادی میں شرکت کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئیں ۔تفصیلات کے مطابق کہا جا تا ہے

کہ عورت ہر چیز برداشت کر لیتی ہے لیکن اپنی ازداواجی زندگی میں کسی دوسری عورت کی شرکت برداشت نہیں کرتی ۔لیکن مصر کی ایک خاتون نے یہ تصور ہوا میں اڑا دیا ۔یہ مصر کے خوش نصیب مرد معتزہلال ہیں جنہوں نے اپنے خاندان کو وسعت دینے کے لیے دوسری شادی کرنے کا فیصلہ کیا ۔

انکی پہلی بیوی نے نہ صرف اپنے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دی بلکہ اس شادی میں شرکت بھی کی ۔ اپنے ہی شوہر کی دوسری شادی کی تقریب میں خوشگوار موڈ سے شرکت کرنے والی مصری خاتون کی تصوایر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئیں۔

GFDGD5646FGR65

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں