دبئی جانیوالے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر،بڑی شرط ختم – Qahani.com

دبئی جانیوالے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر،بڑی شرط ختم —-

 

Android App iOS App

دبئی میں پاکستانیوں کے داخلے کے لیے ویکسی نیشن کارڈ کی شرط ختم کردی گئی ۔—–نئے حکم نامے میں 48گھنٹے پہلے پی سی آر ٹیسٹ اورچارگھنٹے پہلے رپیڈ ٹیسٹ کی شرط برقرار رکھی گئی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ریاست میں داخلے کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں جن کے مطابق دبئی کارہائشی ویزارکھنے والے افرادداخلے کے اہل ہوں گے داخلے کے لیے اب پاکستانیوں کوویکسی نیشن کارڈ کی ضرورت نہیں ہوگی ۔

ائیرپورٹ حکام کے مطابق مسافروں کودبئی میں داخلے کےلیے پہلے دبئی حکام سے اجازت نامہ حاصل کرناہوگا۔نئے حکم نامے میں 48گھنٹے پہلے پی سی آرٹیسٹ اورچارگھنٹے پہلے ریپڈ ٹیسٹ کی شرط برقراررکھی گئی ہے

اورمسافروں کادبئی پہنچنے پرکوروناٹیسٹ بھی کیاجائیگا۔دبئی سفر کے لیے نئی ہدایات پاکستان ،نیپال اوربھارت سے آنے والے مسافروں پرلاگوہوں

read more news articles below

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں