ترک صدر نے امریکہ سمیت 10ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا حکم دے دیا – News 92

ترک صدر نے امریکہ سمیت 10ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا حکم دے دیا —-

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکہ، فرانس اور جرمنی سمیت مغربی ممالک کے 10 سفارتکاروں کو ناپسندیدہ قرار دے کر ملک بدر کرنے کا حکم دیدیا—-۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق

چند یوم قبل ان مغربی مالک کے 10 سفیروں نے مشترکہ بیان جاری کیا تھا۔ جس میں پیرس میں پیدا ہونیوالے سماجی کارکن عثمان کاوالا کی ترکی میں مسلسل حراست پر تنقید کی تھی۔ اردوان کا کہنا تھا

کہ میں نے اپنے وزیر خارجہ کو حکم دیا ہے—- کہ ان 10 سفیروں کو جتنی جلدی ممکن ہو ناپسندیدہ شخصیت (پرسونا نون گراٹا) قرار دیا جائے۔ یہ اصطلاح کسی بھی شخص کو ملک بدر کرنے سے پہلے استعمال کی جاتی ہے۔

جن ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیا گیا—- ان میں امریکہ، کینیڈا، جرمنی، فرانس، ڈنمارک، فن لینڈ، ہالینڈ، نیوزی لینڈ، ناروے اور سویڈن شامل ہیں۔انہوں نے ان افراد پر ’نامناسب‘ ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا

کہ انہیں اس دن یہاں سے چلے جانا چاہئے جب وہ ترکی کو نہیں جانتے، ہم ان کی اپنے ملک میں مزید میزبانی نہیں کرسکتے۔ دوسری جانب بھارت کےسابق کپتان اور مشہور بلے باز  سارو گنگولی نے کہاہے کہ یہ نہیں ہو سکتا کہ ہر وقت بھارت ہی بڑے ایونٹس جیتے تاہم ورلڈ کپ میں پاکستان سےبھارت کاریکارڈاچھاہے،

ایک وقت تھاجب پاکستان انڈیاپرحاوی ہوتاتھا لیکن اب بھارتی ٹیم پاکستان پرحاوی رہتی ہے۔دوسری طرف بھارت کے مایہ ناز کرکٹر کپل دیو نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ فیلڈنگ میں بھارتی ٹیم پاکستان سے بہت اچھی ہے لیکن پھر بھی میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ وہ پاکستان سے جیت پائے گی یا نہیں لیکن بھارتی ٹیم میں اتنے اچھے کھلاڑی ہیں کہ وہ ٹورنامنٹ جیت سکتے ہیں۔

FGFGTR67758886HGH

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں