ایک دفعہ ہم سب عمران خان کے ساتھ کھانا کھانے گئے جب بل آیا تو کپتان عمران خان نے کیا کیا؟ مشتاق احمد کا وزیراعظم عمران خان سے متعلق دلچسپ انکشاف

..ایک دفعہ ہم سب عمران خان کے ساتھ کھانا کھانے گئے جب بل آیا تو کپتان عمران خان نے کیا کیا؟ مشتاق احمد کا وزیراعظم ‘عمران خان’ سے متعلق دلچسپ انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایک پرانا قصہ سنایا اور کہا کہ وسیم اکرم، وقار یونس، عاقب جاوید، عمران خان اور میں ہم سب نے ایک جگہ پیزا کھایا، پیزا عمران بھائی نے منگوایا تھا جب ہم سب نے پیزا کھا لیا تو عمران بھائی نے ویٹر سے بل منگوایا، بل 70 سے 75 ڈالرکا تھا،

بل دیکھنے کے بعد عمران بھائی نے 17 ڈالر رکھے اور کہا کہ یہ میرا حصہ ہے اور باقی تم لوگ اپنااپنا حصہ ڈال کر آ جانا۔مشتاق احمد
نے کہا کہ عمران خان لڑکوں کو کبھی اپنا بیگ بھی اٹھانے نہیں دیتے تھے، عمران خان کہتے تھے کہ بیگ اٹھا کر نہیں پرفارم کرکے کھیلو گے۔

شیئر کریں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں