یہ کام کرنے سے گھر میں بےبرکتی پیدا ہوتی ہے عورتوں کو یہ کرنے سے روک دیں

یہ کام کرنے سے گھر میں بےبرکتی پیدا ہوتی ہے,,, عورتوں کو یہ کرنے سے روک دیں

ہمارے گھروں میں بہت سے ایسے کام ہو رہے ہوتے ہیں—- جس سے ھمارے گھروں میں بے برکتی آ رہی ہوتی ہے,,,,یہی کام ہمارے گھر میں پریشانیوں کا سبب بنتے ہیں اور انہی کاموں کی وجہ سے گھر میں غربت آتی ہے

اور اللہ کی رحمت میں دور چلی جاتی ہے ھماری خواتین انجانے میں یہ کام کر رہی ہوتی ہیں—- جب تک وہ یہ کام نہیں چھوڑتی گھر میں برکت نہیں آئے گی ۔

جن کاموں سے خواتین کو روکنا ہے وہ یہ ہیں گھر کے مرد اور عورتوں کو سب سے پہلے ہر قسم کے گناہوں سے بچنا چاہیے —-نماز نا پڑھنا قرآن پاک کی تلاوت نا کرنا انہیں معمولی گناہ سمجھا جاتا ہے

حالانکہ ھماری پریشانیوں کی بنیادی وجہ یہی ہیں کہ ہم فرائض کو پورا نہیں کرتے ننگے سر کھانا پکانے سے گھر میں بےبرکتی آتی ہے اس لیے عورتوں کو کھانا بناتے ہوئے سر ڈھاپنا چاہیے اسی طرح ننگے سر برتن دھونا اور کپڑے دھونا بھی بے برکتی کا سبب ہیں

فجر کی نماز کے بعد سوبا بھی بے برکتی کا سبب ہے ٹوٹے ہوئے کنگھے سے بال سنوارنا بھی غربتی کا سبب ہے اور مہمان کے آنے پر ناراضگی کا اظہار بھی گھر میں بے برکتی کا باعث ہے شام کے وقت جھاڑو لگانا اور صفائی کرنا بھی بے برکتی کا باعث ہے

مکڑی کےجالے صاف ناکرنا اور ناخن دانتوں سے کاٹنا۔ گھر کا دروازہ کھول کر بلا وجہ دروازے میں بیٹھنا بے برکتی کا سبب ہے بعیت خلا میں بغیر وجہ کے باتیں کرنا غربت کا باعث ہے ان سب کاموں سے اجتناب کرنا چاہیے

تاکہ گھرمیں بے برکتی نا آئے رات کو سوئے ہوئے کھانے پینے کے برتن ڈھاپنے چاہیے اور ٹوٹا ہوا برتن استعمال نہیں کرنا چاہیے ۔الٹا لیٹنے سے بے برکتی آتی ہے اور قبرستان ؐمیں ہنسنا سخت گناہ ہے اور غربت کا سبب ہے

GFHFG677675

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں