’’اگرکوئی 20 لاکھ کا گھر لیتا ہےتو ماہانہ قسط صرف11ہزار روپے ہوگی‘‘ سستے گھروں کے لیے کتنے سو ارب روپے کی منظوری دے دی گئی….؟ گورنر اسٹیٹ بینک کا شاندار اعلان
اسلام آباد (نیوز دیسک ) گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ سستے گھروں کیلئے بینکوں نے 109ارب روپے کی منظوری دے دی، غریب افراد کو گھروں کی تعمیر کیلئے بینک قرض دیں گے,,,, ، اگرکوئی 20 لاکھ کا گھر لیتا ہے تو قرض کی ماہانہ قسط صرف11ہزار روپے ہوگی، آسان قرض فراہم کرنے…