تحریک انصاف کے ناراض رہنما مستعفی،,,,, حکومت کو ہِلا کر رکھ دیا۔۔کھلبلی مچ گئی –
کومتی پالیسیوں سے ناراض تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی آفتاب صدیقی اہم عہدے سے مستعفی ہو گئے….. ۔ آفتاب صدیقی نے گزشتہ روز گیس بحران پر حماد اظہر کے رویے کو شرمناک قرار دیا تھا، آج بروز بدھ وہ پارلیمانی سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں… ۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی پالیسیوں…