حضرت محمد ﷺ کی توہین آزادی اظہارِ رائے نہیں بلکہ….روسی صدر پیوٹن نے اسلام مخالف قوتوں کو وارننگ دیدی
ماسکو (نیوز ڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے قرار دیا ہے کہ حضرت محمد ﷺ کی توہین آزادی اظہار رائے نہیں ہے…..۔اپنی سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ, نبی کریم ﷺ کی توہین کرنا درحقیقت مذہبی آزادی کی خلاف ورزی اور مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے…