اب عام آدمی بھی قسطوں پر اپنا گھر لے سکتا ہے,,,، وزیراعظم عمران خان نے تنخواہ دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب عام آدمی بھی قسطوں پر اپنا گھر لے سکتا ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تنخواہ دار طبقہ اپنا ذاتی گھر نہیں خرید سکتا ….. اور ہم سوچھتے تھے کہ کیسے غریب آدمی کو اپنا گھر دیا…