اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے –
admin June 18, 2021 اہم خبریں, پاکستان 7,513 Views اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد، مری، پشاور، سوات، مظفر آباد سمیت ملک کا پورا شمالی ریجن لرز کر رہ گیا، زلزلے کی شدت، گہرائی اور مرکز کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شام کو ملک کے شمالی علاقے…