وہ دن رات محنت کرتا تھا، اس نے سوشل میڈیا پر نہیں کرکٹ پر توجہ دی! بوم بوم آفریدی نے محمد رضوان کی کھل کر تعریف کر دی
وہ دن رات محنت کرتا تھا، اس نے سوشل میڈیا پر نہیں کرکٹ پر توجہ دی! بوم بوم آفریدی نے محمد رضوان کی کھل کر تعریف کر دی تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے سماء ٹی وی چینل پر انٹرویو دیا ہے۔….. انہوں نے پاکستانی سپر سٹار محمد رضوان کی بھی کھل کر تعریف کی…