نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم..؟ سپریم کورٹ میں دونوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف اور پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی ختم کرنے سے متعلق اہم خبر آئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے فیصلے کے خلاف درخواست تیار کر لی گئی ہے…. ۔درخواست سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے…