طوفان خطرناک ہو گیا، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات,,,، لوگ گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے –
انتاناناریو (مانیٹرنگ ڈیسک) مڈغاسکر میں سمندری طوفان سے 10 افراد ہلاک ہو گئے— جبکہ ہزار افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گے۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز سمندری طوفان مڈغاسکر سے ٹکرا گیا۔ ملک کے ڈیزاسٹر اتھارٹی کے مطابق کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ جبکہ تقریباً 48 ہزار افراد…