6 مہینوں کی چھٹیاں دے دی گیں، عوام کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

6 مہینوں کی چھٹیاں دے دی گیں…. عوام کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

6 مہینوں کی چھٹیاں دے دی گیں، عوام کے لئے بڑی خوشخبری آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) جب ایک جوڑا ماں باپ کے درجے پر فائض ہوتا ہے تو اس کی بہت سی زمےداریاں ہوتی ہیں…..

جن میں سے ایک اولادکی تربیت اور نشونما ہے۔اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے اب حکومت پاکستان نے بڑا اقدام سامنے آیا ہے اور وہ اقدام یہ ہے کہ اولاد ہونے

پر والد کو 6 ماہ کی اور والدہ 3 ماہ کی چھوٹی دی جائے گی۔مزید یہ کہ اس بل کو سیننٹ میں منظور کر لیا گیا ہے۔ یہ بل ان والدینکی بہت مدد کرے گا …..

جو ملک پاکستان میں مختلف محکموں میں ملازمت کرتے ہیں۔جیسے ہی یہ خبرسوشل میڈیا کی زینت بنی ہے تب سے ہی عوام کی جانب سے اسے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

Read more….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں