جمعرات کو چھٹی، سب کچھ بند ہو گا نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا – The Pakistan Time

جمعرات کو چھٹی,,، سب کچھ بند ہو گا,, نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا .

جمعرات کو چھٹی، سب کچھ بند ہو گا نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیاتمام مالز جمعرات کے روز بند رہیں گے ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا اور

نوٹیفکیشن میں کہاگیا کہ اتوار کے روز بلیو ایریا ، ایف ٹین ، میلوڈی مارکیٹ ،ای الیون ، ایف ایٹ بند رہیں گے ۔ آئی ایٹ ، ایف الیون ، ایف 6 اور ایف سیون بھی بند رہیں گے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام پابندیوں کا اطلاق فوری طور پر کیا جائے گا، تمام پابندیاں 30 جون

تک جاری رہیں گی ۔ اسلام آباد کے تمام مالز جمعرات کے روز بند رہیں گے ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیا کہ اتوار کے روز بلیو ایریا ، ایف ٹین ، میلوڈی مارکیٹ ، ای الیون ، ایف ایٹ بند رہیں گے

READ MORE

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں