سابق صدر مملکت طویل عرصہ بیماررہنے کے بعد اچانک انتقال کر گئے۔۔۔ پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

سابق صدر مملکت طویل عرصہ بیماررہنے کے بعد اچانک انتقال کر گئے— پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

سابق صدر  طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کے سابق صدر گزشتہ کئی ماہ سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے

اور حال میں ان کی سرجری بھی ہوئی تھی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ سابق صدر کوشدید تکلیف کے باعث

اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ دم توڑ گئے جب کہ فلپائن کے دارالحکومت منیلا کی جانب سے بھی سابق صدر کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے

۔61 سالہ ایکیونو فلپائن کے 15 ویں صدر تھے اور انہوں نے 2010 سے 2016 تک صدر کی ذمہ داریاں انجام دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکیونو کے دورِ صدارت میں فلپائن میں معاشی ترقی دیکھی گئی

تاہم انہیں اپنے دورِ صدارت میں کچھ تنازعات کا بھی سامنا رہا جس میں ان پر مس مینجمنٹ کے الزامات عائد کیے گئے۔یورپی یونین کی جانب سے فلپائن کے صدر کی موت پر افسوس

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکیونو کے دورِ صدارت میں فلپائن میں معاشی ترقی دیکھی گئی تاہم انہیں اپنے دورِ صدارت میں کچھ تنازعات کا بھی سامنا رہا جس میں ان پر مس مینجمنٹ کے الزامات عائد کیے گئے۔یورپی یونین کی جانب سے فلپائن کے صدر کی موت پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں