سیف علی خان نے مذہب کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا، سب کو ہلا کر رکھ دیا – Qahani.com

سیف علی خان نے مذہب کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا….، سب کو ہلا کر رکھ دیا –

 

Android App iOS App

معروف با لی وڈ اداکار سیف علی خان جو چھوٹے نواب کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں کا کہنا ہے——کہ وہ روحانی ہیں اور نہ ہی کوئی خاص مذہبی ۔ تفصیلات کے مطابق سیف علی خان کا بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں کہنا ہے

کہ زیادہ مذہبی ہونے پر وہ پریشان ہوجاتے ہیں، انہیں لگتا ہے کہ بہت زیادہ مذہب انہیں فکرمند کردیتا ہے —–اس لیے وہ سیکولر ذہنیت رکھتے ہیں۔ مذہب میں مرنے کے بعد کی زندگی پر زیادہ زور دیا جاتا ہے; اور اس زندگی پر بات نہیں کی جاتی۔

سیف علی خان کا کہنا ہے کہ انہیں لگتا ہے کہ مذہب ایک تنظیم ، جس میں بہت سے مسائل ہیں۔لوگ ساری زندگی اسی بحث میں لگے رہتے ہیں کہ کس کا بھگوان اچھا

ہے۔ ان کا کہنا ہےکہ مجھے مرنے کے بعد کی زندگی کے بارے میں نہیں جاننا۔ مجھے بہت دکھ ہوتا ہے کہ آپ مرجاتے ہیں، وہ انجام ہے اور کچھ نہیں۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں