سعودی عرب کے ڈالروں کے اثرات! پاکستان میں سونا اتنا زیادہ سستا ہوگیا کہ پاکستانی خوشی سے اچھل پڑیں – Nation 92 News

سعودی عرب کے ڈالروں کے اثرات….! پاکستان میں سونا اتنا زیادہ سستا ہوگیا,,, کہ پاکستانی خوشی سے اچھل پڑیں –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)واضح رہے—- کہ گزشتہ روز سعودی عرب نے پاکستان کو چار ارب 20 کروڑ ڈالر کا پیکج دیا تھا; جس کے باعث پاکستان میں ڈالر کی قیمت ایک ہی دن میں دو روپے سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔

جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل ہوشربا اضافے کے بعد ایک ہی دن میں بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج پاکستان میں فی تولہ سونا 7800 روپے سستا ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت چھ ہزار 687 روپے کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ چھ ہزار 481 روپے ہوگئی ہے۔ خیال رہے; کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں تاریخی 4200 روپے اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سونے کی قیمت میں کمی دراصل ڈالر کی قدر گھٹنے کا ثمر ہے۔

دوسری جانب ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیے گئے لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کمانڈ ، اسٹاف اور انسٹرکشنل اسائمنٹس کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔انہوں نے آپریشن ضرب عضب کے دوران جنوبی وزیرستان ایجنسی، کرم ایجنسی اور ہنگو میں انفنٹری بریگیڈ کی قیادت کی

جب کہ آپریشن رد الفساد کے دوران آئی جی ایف سی بلوچستان کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کا تعلق 78ویں لانگ کورس سے ہے۔انہوں نے پنجاب رجمنٹ کی لائٹ اینٹی ٹینک بٹالین میں کمیشن حاصل کیا۔وہ کمبائنڈ آرمز سینیٹر برطانیہ ، اسٹاف کالج کوئٹہ،

ایڈوانس اسٹاف کورس برطانیہ، این ڈی یو اسلام آباد، اے پی سی ایس ایس امریکا اور رائل کالج آف ڈیفینس اسٹڈیز یونیورسٹی اسلام آباد سے ماسٹر کی ڈگری رکھتے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم مغربی سرحد اور ایل او سی دونوں پر کمانڈ کے علاقہ بلوچستان میں طویل خدمات انجام دے چکےہیں۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں