اگر آپ دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں اور لڑکی کی تلاش ہے تو یہاں کلک کریں ۔۔پاکستانیوں کیلئے شاندار آفر

اگر آپ دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں اور لڑکی کی تلاش ہے…. تو یہاں کلک کریں .,,پاکستانیوں کیلئے شاندار آفر

اگر آپ دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں…. اور لڑکی کی تلاش ہے تو یہاں کلک کریں ۔۔ پاکستانیوں کیلئے شاندار آفر اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) پاکستان کے ارب پتی اور کامیاب انٹر پرینیور آزاد چائے والا نے دوسری بیوی کی تلاش کے لیے ویب سائٹ لانچ کر دی ۔

نوجوانوں کو انٹر پرینیورشپ اور دیگر ہنر فراہم کرنے والی مشہورشخصیت نے منفرد ویب سائٹ متعارف کروا کر ایک بار پھر سب کو حیران کر دیا ۔ یہ ویب سائٹ سیکنڈ وائف ڈاٹ کام کے نام سے متعارف کروائی گئی ہے ۔

آزاد چائے والا کا کہنا ہے…. کہ مسلمان اس ویب سائٹ کے ذریعے اپنی دوسری ، تیسری اور چوتھی شادی کر سکیں گے ۔ آزاد چائے والا کا مزید کہنا ہے کہ یہ ویب سائٹ متعارف کرانے کا مقصد ایسی خواتین کی مدد کرنا ہے

جن کو شوہروں کی تلاش ہے; اور انہیں ایسے مردوں سے رابطے میں لانا ہے جو دوسری ، تیسری یا چوتھی بیوی کی تلاش میں ہیں ۔ آزاد چائے والا کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس پراجیکٹ پر بہت سا پیسہ اور وقت خرچ کیا ہے اور انہیں اسکی کامیابی کا پورا یقین ہے۔

مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

READ MORE NEWS – SR-7678876545

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں