بچے کا تصویر بھیجنے پر استانی کو جواب – Nation 92 News

بچے کا تصویر بھیجنے پر استانی کو جواب,,,,

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مغربی ممالک میں اساتذہ اور سٹوڈنٹس کے درمیان قابل اعتراض تعلقات کے واقعات تواتر سے سامنے آتے رہتے ہیں—- لیکن حال ہی میں امریکی شہر اورلینڈو کے ایک کراٹے سکول میں ایسا دلخراش واقعہ پیش آ گیا

کہ جس کی مثال امریکا جیسے ملک میں بھی کبھی نہیں دیکھی گئی تھی۔ ویب سائٹ پی جے میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کراٹے سکول کی 21 سالہ ٹیچر سٹیفنی فگورووا نےشرم کی تمام حدیں پھلانگتے ہوئے

ایک 11 سالہ طالب علم کے ساتھ تعلقات استوارکر لئے۔ رواں سال فروری سے دونوں کے درمیان دوستی کا سلسلہ چل رہا تھا —-اور سٹیفنی اب تک لڑکے کو اپنی درجنوں بر ہن تصاویر بھیج چکی تھی.اب وہ لڑکے کے ساتھ جس مانی قربت کی خواہشمند تھی.

اس خواہش کا اظہار اس نے ایک میسج کے ذریعے کرتے ہوئے لکھا، ”میں تمہارے ساتھ جن سی تعلق استوار کرنا چاہتی ہوں.“ تو جواب میں لڑکے نے اسے لکھ بھیجا، ”اوکے، مجھے اس میں کوئی دلچسپی نہیں.

“سٹیفنی اور کمسن طالب علم کے درمیان میسجز کا تبادلہ میسجنگ ایپ “کے آئی کے” کے ذریعے ہوتا تھا. چند روز قبل جب لڑکے کی والدہ اس کے فون کا جائزہ لے رہی تھی تو ٹیچر کی ایسی تصاویر دیکھ کر اس کے رونگٹے کھڑے ہوئے گئے. اس کے بعد خاتون نے وہ میسج بھی دیکھ لیا

جس میں ٹیچر نے اس کے بیٹے کے ساتھ جسما نی تعلق استوار کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا. یہ معاملہ سامنے آتے ہی کمسن لڑکے کی والدہ نے پولیس سے رابطہ کر لیا. پولیس نے سٹیفنی کو پکڑ کے تفیش کی تو اس نے اپنے شرمناک کرتوتوں کا اعتراف کر لیا. اورلینڈو پولیس کا کہنا ہے

کہ اس نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران لڑکے کو اپنی متعدد تصاویر بھیجی تھیں، لیکن ان میں سے اکثر ڈیلیٹ کی جا چکی تھیں. ملزمہ کو اورنج کاﺅنٹی بھیج دیا گیا ہے، تاہم اس کے خلاف مقدمے کی کاروائی ابھی جاری ہے۔

READ MORE NEWS ARTICLES

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں