جن مردوں کا بلڈ گروپ یہ والا ہوتا ہے وہ جلد مردانہ کمزوری کا شکار ہوجاتے ہیں – Qahani.com

جن مردوں کا بلڈ گروپ یہ والا ہوتا ہے وہ جلد مردانہ کمزوری کا شکار ہوجاتے ہیں –

ردوں میں کمزوری کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں عمررسیدگی، موٹاپا، ذیابیطس جیسی بیماریاں وغیرہ شامل ہیں۔ تاہم اب سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں اس کی ایک ایسی وجہ بیان کر دی ہے کہ,,

سن کر آپ ششدر رہ جائیں گے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابقت رکی کے سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ”مردوں میں کمزوری کا ان کے بلڈگروپ سے بھی گہرا تعلق ہوتا ہے…

۔ جن مردوں کا گروپ ’اے‘، ’بی‘ یا ’اے بی‘ ہے ان میں مردانہ کمزوری ’او‘ گروپ والے مردوں کی نسبت حیران کن طور پر 4گنا زیادہ ہوتی ہے۔“رپورٹ کے مطابق دنیا میں آدھے سے زیادہ مردوں کے بلڈگروپ اے، بی یا اے بی ہوتے ہیں…

جبکہ 44فیصد کا ’او‘ ہوتا ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ مردوںکی اکثریت کمزوری کا شکارہوتی ہے۔ اوردو یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اپنی اس تحقیق میں 350مردوں پر تجربات کیے ہیں ,,,

جن کی عمریں 50سے 60سال کے درمیان تھیں۔ انہوں نے شرکاءکو دو گروپوں میں تقسیم کیا، ایک وہ جنہیں کمزوری کا مسئلہ تھا جبکہ دوسرے گروپ میں صحت مندلوگوں کو رکھا گیا۔….

پھر ان کے خ، و،ن کے نمونے لے کر ان کا گروپ چیک کیا گیا۔نتائج میں معلوم ہوا کہ جو مرد کمزوری کے مسائل کا شکار تھے ان میں واضح اکثریت کا گروپ اے، بی یا اے بی تھا جبکہ او گروپ والوں میں صرف 16فیصد اس مسئلے کا شکار تھے…

۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ”اس تحقیق سے یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ کس عمر میں خ، ون کا گروپ مردوں کی صلاحیت پر اثرانداز ہونا شروع ہوتا ہے۔ اس کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہے

Read more articles…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں