کہا تھا نا کہ عوام کی محنت رنگ لائیں گی۔۔۔۔پاکستان نے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے! – PAKISTAN PRESS

کہا تھا نا کہ عوام کی محنت رنگ لائیں گی۔۔۔۔پاکستان نے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے! –

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ….

۔ اپنے تازہ بیان میں مشیر نے کہا کہ جولائی تا ستمبر آئی ٹی اور اس کی خدمات کی برآمدات میں 42 فیصد اضافہ ہوا جبکہ گزشتہ مالی سال آئی ٹی اورخدمات کی برآمدات 445 ملین ڈالر تھیں ۔

عبدالرزاق داؤد نے بتایا کہ رواں مالی سال آئی ٹی شعبے کی برآمدات 635 ملین ڈالر کی رہیں ۔ مشیر تجارت کا کہنا تھا کہ اسٹیک ہولڈرز کو ان کی کاوشوں پر مبارکباد پیش کرتا ہوں,,,,

، پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے میں بہتری آرہی ہے ، یہ اچھے نتائج ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے رواں مالی سال آئی ٹی برآمدات ہدف سے زیادہ ہوں گی ۔ آج کل مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے,

اور ہر کوئی رو رہا ہے کیوں کہ لوگوںکا گزارا نہیں ہو رہا غریب غریب سے غریب تک ہو تا جا رہا ہے اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے لوگ عمران خان سے درخواست کر رہے ہیں کہ خدارا مہنگائی کم کریں،

مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Read more articles below…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں