بس بہت ہو گیا ۔۔اب ہو گا دمادم مست قلندر پورے ملک میں ہڑتال شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا

بس بہت ہو گیا ,,,,,اب ہو گا دمادم مست قلندر پورے ملک میں ہڑتال شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا

پورے ملک میں ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا ۔ آل گڈز ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا نے پہیہ جام ہڑتال کر دی ، ٹرانسپورٹرزکا کہنا ہے —–کہ 2018 میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت 85 روپے تک تھی ، انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا

کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اسی سطح پر واپس لائی جائیں ، آل گڈز ٹرانسپورٹ کے جنرل سیکرٹری سکندر خان کا کہنا تھا کہ ہمارے احتجاج کو آج تین دن ہوگئے ہیں لیکن حکومت نے تاحال رابطہ نہیں کیا ،

ان کا کہنا تھا کہ اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ہڑتال کا دائرہ پورے ملک میں پھیلا دیں آج کل مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور ہر کوئی رو رہا ہے کیوں کہ لوگوں کا گزارا نہیں ہو رہا غریب غریب سے غریب تک ہو تا جا رہا ہے

اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے لوگ عمران خان سے درخواست کر رہے ہیں کہ خدارا مہنگائی کم کریں، مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے

اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

READ MORE NEWSS ARTICLES BELOW,.,,.,.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں