پاکستان کے اہم شہرمیں 22بچوں بارے افسوسناک خبر

پاکستان کے اہم شہرمیں 22بچوں بارے افسوسناک خبر,,,

ایک ہائی اسکول میں 22 طلبہ اچانک بے ہوش ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مردان کے ایک گاؤں ابراہیم خان کلی میں گورنمنٹ ہائی اسکول کے بائیس طلبہ بے ہوش ہو گئے—- ، جس پر اسکول انتظامیہ نے ریسکیو کو طلب کر لیا ۔

رپورٹس کے مطابق ریسکیو ٹیم نے فوری ریسپانس دے کر اسکول سے بے ہوش بچوں کو اسپتال منتقل کر دیا ہے ، ریسکیو ٹیم کے مطابق بائیس ببچوں کو انھوں نے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا ۔

معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ بچوں کو پیٹ کے کیڑے م ، ار ، نے کے لیے گولیاں دی گئی تھیں ، اسکول میں انھیں اچانک سر درد اور قے کی شکایت ہونے لگی ، اور پھر بچے نڈھال ہو کر بے ہوش ہو گئے ۔

یہ واقعہ گورنمنٹ ہائی اسکول ابراہیم خان کلی میں پیش آیا ہے ، مقامی اسپتال میں متاثرہ بچوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے ، بچوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے ۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں

اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

READ MORE NEWS ARICLES .,..,.,.,.,.,.,.,…………………..,

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں