مریم نواز کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ، ہر طرف سے مبارکبادیں آنے لگیں

مریم نواز کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں,,, ، ہر طرف سے مبارکبادیں آنے لگیں

مریم نواز کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ، ہر طرف سے مبارکبادیں آنے لگیں ۔ ۔ ۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج اپنی 48 ویں سالگرہ منا رہی ہیں ۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے گھر 28 اکتوبر 1973 کو پیدا ہونے

والی مریم نواز نے اپنے با ضابطہ سیاسی کریئر کا آغاز اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز مرحومہ کے 2017 کے ضمنی انتخاب سے کیا ۔ لاہور کے حلقہ این اے 120 میں جب ضمنی انتخابات ہو رہے تھے تو کلثوم نواز لندن میں ہسپتال میں داخل تھیں ۔

ایسے میں مریم نواز نے مورچہ سنبھالا اور اپنی والدہ کیلئے کامیابی حاصل کی ۔ یہ نشست سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سپریم کورٹ سے نا اہلی کے بعد خالی ہوئی تھی ۔

اپنے والد کی نا اہلی کے بعد مریم نواز سیاست میں پوری طرح متحرک ہوگئیں اور انہوں نے اپنے جلسوں اور ریلیوں سے یہ ثابت کردیا کہ مسلم لیگ ن کی مستقبل کی لیڈر وہی ہیں ۔ انہوں نے نواز شریف کی نا اہلی کے بعد ن لیگ کے بکھرجانے والے کارکنوں کو جمع کیا

اور تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کے خلاف صف آرا ہوگئیں۔ گزشتہ تین برس سے مریم نواز نے تحریک انصاف کے خلاف ملک بھر میں جلسے کیے اور حکومت کو کافی ٹف ٹائم دیا۔

مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

READ MORE NEWS ARTICLES

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں