آئندہ 10برسوں میں لڑکیاں کم پیدا ہونگی،،،تازہ مطالعے میںاہم انکشاف

 

تازہ مطالعے میں اہم انکشانیویارک(این این آئی)ایک تازہ مطالعے میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ آئندہ دس برسوں کے دوران توقع سے 4.7 ملین کم لڑکیاں پیدا ہوں گی….. ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کئی معاشروں میں لڑکوں کو ترجیح دی جاتی ہے۔

 

بالخصوص جنوب مشرقی یورپ کے علاوہ جنوبی اور مشرقی ایشیا میں صنف کی بنیاد پر اسقاط حمل جاری ہے اور یہی حقیقت لڑکیوں کی پیدائش کی شرح میں کمی کی وجہ بن سکتی گی….. ۔ اس سے طویل المدتی بنیادوں پر معاشرے میں عورتوں اور مردوں کا توازن خراب ہو گا۔ف

 

……. غیر ملکی میڈیا رپورٹ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں