یا اللہ رحم، کورونا کا شکار مریم نواز کی طبعیت بگڑ گئی؟ لاہور سے افسوسناک خبر –

یا اللہ رحم، کورونا کا شکار ‘مریم نواز’ کی طبعیت بگڑ گئی,,؟ لاہور سے افسوسناک خبر –

عالمی وبا کورونا کا شکار پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بخار، کھانسی اور فلو اب بھی ہے، انہیں صحتیاب ہونے میں ابھی کچھ وقت لگے گا۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے مزید کہا کہ وہ پُرامید ہیں کہ ان شاء اللہ سب جلد بہتر ہوجائے گا، کیونکہ

اس میں وقت لگتا ہے۔مریم نواز نے اپنی طبیعت سے متعلق بیان رضا بٹ نامی سوشل میڈیا صارف کے ٹوئٹ کے جواب میں دیا، رضا بٹ نے اپنے ٹوئٹ میں مریم نواز کو ٹیگ کرتے ہوئے ان سے طبیعت کے حوالے سے پوچھا تھا۔علاوہ ازیں مریم نواز کے پولیٹیکل سیکرٹری بلال کیانی بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے۔یا اللہ رحم۔۔۔ کورونا کا شکار مریم نواز کی طبعیت بگڑ گئی، لاہور سے افسوسناک خبر لاہور(نیوز ڈیسک) عالمی وبا کورونا کا شکار پاکستان مسلم لیگ (ن)

کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے; کہ بخار، کھانسی اور فلو اب بھی ہے، انہیں صحتیاب ہونے میں ابھی کچھ وقت لگے گا۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے مزید کہا کہ وہ پُرامید ہیں کہ ان شاء اللہ سب جلد بہتر ہوجائے گا، کیونکہ اس میں وقت لگتا ہے۔مریم نواز نے اپنی طبیعت سے متعلق بیان رضا بٹ نامی سوشل میڈیا صارف کے ٹوئٹ کے جواب میں دیا، رضا بٹ نے اپنے ٹوئٹ میں مریم نواز کو ٹیگ کرتے ہوئے; ان سے طبیعت کے حوالے سے پوچھا تھا۔علاوہ ازیں مریم نواز کے پولیٹیکل سیکرٹری بلال کیانی بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے۔

PAKISTAN MEDIA….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں