عثمان بے کی بیٹے کیساتھ مچھلیاں پکڑتے ہوئے تصاویر وائرل

استنبول (تازہ ترین – این این) سلطنت عثمانیہ پر بننے والی مشہور زمانہ تاریخی ترک سیریز ارطغرل غازی کے سیکوئل کورلس عثمان میں

عثمان بے کا مرکزی کردار ادا کرنے والے معروف ترک اداکار بوراک اوزچیوت کی اپنے بیٹے کرن کے ساتھ مچھلیاں پکڑتے ہوئے

تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں ۔وراک اوزچیوت نے انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کے ساتھ مچھلیاںپکڑتے ہوئے

تصاویر اورویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے،تصاویر میں اداکارکے بیٹے کرن کو بہت خوش نظر آرہے ہیں۔

انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے مچھلی کے بارے میں لکھا کہ یہ کرن کی گوگو ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں