پی ٹی آئی کو تاریخی جھٹکا ، اہم ترین رہنما واپس پیپلز پارٹی میں شامل ، تحریک انصاف کمزور پڑنے لگی – Qahani.com

پی ٹی آئی کو تاریخی جھٹکا ,,، اہم ترین رہنما واپس پیپلز پارٹی میں شامل ،,,, تحریک انصاف کمزور پڑنے لگی

پی ٹی آئی کو تاریخی جھٹکا ، اہم ترین رہنما واپس پیپلز پارٹی میں شامل ، تحریک انصاف کمزور پڑنے لگی ۔۔۔پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور سے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پی ٹی آ ئی کےپی پی 87 سے ٹکٹ ہولڈرسردار قادربخش گبول نے ملاقات کی اور پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میںشمولیت کا اعلان کیا۔….

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی،پیپلزپارٹی ملیر کے قائم مقام صدرعدیل اختر شیخ،جنرل سیکرٹری صوبائی وزیر سوشل ویلفیئرمحمد ساجد جوکھیواورترجمان سندھ حکومت و ایڈمنسٹریٹرمرتضیٰ وباب بھی

READ MORE ARTICLES…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں