آج میں جو کچھ بھی ہوں اس کرکٹر کی وجہ سے ہوں,  آصف علی نے سارا کریڈیٹ سابق کرکٹر کے نام کر دیا

آج میں جو کچھ بھی ہوں اس کرکٹر کی وجہ سے ہوں, آصف علی نے سارا کریڈیٹ سابق کرکٹر کے نام کر دیا

آج میں جو کچھ بھی ہوں اس کرکٹر کی وجہ سے ہوں, آصف علی نے سارا کریڈیٹ سابق کرکٹر کے نام کر دیا

نیوزی لینڈ اور افغانستان کے خلاف  حیرت انگیز فتح حاصل کرنے کے بعد  ہر زبان  پر صرف ایک نام ہے وہ ہے آصف علی کا.  یقیناً آصف علی نہ ہوتے تو دونوں میچز پاکستان کے ہاتھ سے  جا سکتے تھے.  پریشر میں پاور ہٹنگ کرنا آصف علی کودنیا بھر میں مشہور کر گیا ہے. دونوں میچز میں آصف علی نے ورلڈ کلاس پاور ہٹنگ کی ہے.

افغانستان کے خلاف میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد انھوں نے بتایا ہے کہ مصباح الحق نے کرکٹ میں بہت ساتھ دیا ہے.  آصف علی نے کہا کہ جب میرا برا وقت چل رہا تھا  تب مصباح الحق مجھے حوصلہ دے کر سکھاتے تھے.   میں مصباح بھائی کی محنت کو نہیں بھول سکتا.  انھوں نے مجھے بلے بازی میں بہت کچھ سکھایا ہے.  اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ میں مصباح الحق کے ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ بھی کھیلتا رہا ہوں مجھے وہاں بھی ان سے کافی کچھ سیکھنے کو ملا تھا. اس کے علاوہ جب وہ کوچ بنے تھے تو تب بھی مجھے انھوں کافی ساری چیزیں سکھائی جن کی انٹرنیشنل کرکٹ میں ضرورت پڑتی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں