روحانی دنیا میں فیصلہ ہو چکا، پاکستانی اگلی وزیر وزیر اعظم کونسی خاتون ہوگی ؟ سب سے بڑی خبر – Qahani.com

روحانی دنیا میں فیصلہ ہو چکا،,,,, پاکستانی اگلی وزیر وزیر اعظم کونسی خاتون ہوگی.. ؟ سب سے بڑی خبر

روحانی دنیا میں فیصلہ ہو چکا، پاکستانی اگلی وزیر وزیر اعظم کونسی خاتون ہوگی ؟ سب سے بڑی خبرکیپٹن رریٹائرڈ صفدر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ جب سے شادی ہوئی ہے مریم نواز کو وزیراعظم ہی دیکھ رہاہوں.

۔تفصیلات کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہاہے کہ جب سے شادی ہوئی ہے مریم نوازکو وزیراعظم ہیدیکھ رہاہوں ، مریم نوازکی وزیراعظم بننے والی بات سیاسی نہیں ،روحانی ہے,,,

، کسی غیرجمہوری قوت کے ساتھ ہاتھ ملانے سے پہلے اپناہاتھ کاٹ دیں گے، ڈیل کرنی ہوتی تو 2018 میں جیلوں میں نہ جاتے، ہماری ڈیل سڑکوں پر ہوگی۔

READ MORE‎

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں