عثمان کا جانباز کیا بن پائے گا… ؟ ، کیا کو سس عبداللہ بنے گا؟؟

روایات کے مطابق کوسیس نے اسلام قبول کرکے نام عبداللہ رکھ دیا تھا…… اور اپنا قلعہ عثمانی سلطنت کےحوالے کردیتے ہیں

“مائیکل کوسس” مائیکل کوسس ، ایک اہم ٹیکفور کا کمانڈر ، پہلا بازنطینی کمانڈر ہے جو اسلام کا انتخاب کرکے عثمانی خطوط پر جاتا ہے

مسلمان ہونے کے بعد عثمان غازی کی تجویز پر اس کا نام عبداللہ رکھا گیا اور اس کا نام عبداللہ میہل (غازی) تھا اسے کوسے میہل بھی کہا جاتا ہے
اور یہ عثمان کے قریبی دوستوں میں سے ایک تھا

اور ایک بہادر جانباز بن جاتے ہیں کیونکہ اس کی بہن بھی ترک سردار پر فدا ہوتی ہیں

اور ان کا ساتھ دیتی ہیں مشکل وقت میں عثمانیوں کی سایئڈ لے جاتی ہیں ⁦⁩

عبداللہ عثمان کے جانبازوں میں سے ایک بہترین جانباز تھا

اور عثمان کی وفات کے بعد اورہان کے ساتھ بھی کافی وقت گزارا اور بڑی جنگیں بھی لڑی

گینجا بے کی کورلوس عثمان سیٹ پر واپسی  آنےوالے اقساط میں شامل ہونگے

 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں