ترکی ایک بار پھر صلیبی چالوں کی ضد میں… اللہ رحم کرے

فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے ترکی کو بھی گرے لِسٹ میں ڈال دیا

وہی گھِسے پِٹے منی لانڈرنگ اور دہ. شت. گر. دی کی حمائت کے الز.. امات

دنیا میں منی لانڈرنگ ہر جگہ ہو رہی ہے ،امر یکہ،برطانیہ ،فرانس آسٹریلیا ان ڈیا وغیرہ جیسے مُلک بھی اسکا گڑھ ہیں

اور دہ. شت.. گری تو ہے ہی انکا پیدا کردہ فت. نہ لیکن ٹارگٹ پھر بھی ترکی پاکستان جیسے مُلک

مسلمان ملکوں کو ایسی لسٹوں کو جوتیوں کے نوک پہ مار کے آپس میں تجارتی تعلقات مستحکم کرنے چاہئے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں