عثمان غازی کی غازی تلوار جس نے صلیبیوں کی چالیں خاک میں ملا دیں، آج امت مسلمہ کو ایسے نڈر تلوار اٹھا نے والے کی ضرورت ہے

“””””عثمان غازی'””””””

سلطنت عثمانیہ کے بانی صوفی سلطان غازی عثمان اول کی مبارک تلوار

جس سے عثمان غازی نے بازنطینیوں کے سر گاجر مولی کی طرح کاٹ کر رکھ دئیے تھے

اور اب یہ تلوار کسی غازی کسی مجاہد کسی عثمان کی راہ تک رہی ھے

جو تلوار لہرا کر فلسطین کو حق دلوائےجو کشمیر کو آزاد کروائے

مگر مگر مگر

دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ھےلمبی ھے غم کی شام مگر شام ہی تو ھے۔۔۔

 

✍️سید مہتاب عالم

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں