وزن کم کرنے کے لیے تخم بلنگا وای زبر دست ڈرنک۔ ماہرین نے ایک ہفتے میں وزن کم کرنے کا نسخہ بتا دیا۔

وزن کم کرنے کے لیے تخم بلنگا وای زبر دست ڈرنک..۔ ماہرین نے ایک ہفتے میں وزن کم کرنے کا نسخہ بتا دیا۔

تخم بلنگا تلسی کی ایک قسم ہے جس کے پتے تلسی جیسے ہی ہوتے ہیں لیکن کنارے نوک دار اور کٹے ہو ئے ہو تے ہیں۔ تخم بلنگا کے پتے ۔ تخم بلنگا کے بیج تخم بلنگا وزن کم کر نے کے لیے بھی بے حد مفید ہے یہ خ و ن میں موجود انسولین کی مقدار کو کم کر تا اور بڑھنے سے روکتا ہے خ و ن میں موجود

فیٹی ایسڈ کولیسٹرول کی مقدار کو متوازن رکھتے ہیں سب جا نتے ہیں گرمیوں میں تخم بلنگا کا استعمال بہت فائدے مند ہو تا ہے اس کے استعمال سے جسم میں ٹھنڈک پیدا ہو تی ہے اس میں موجود اومیگا تھری کھا نا ہضم کرنے میں مدد کر تا ہے اور تیزابیت بھی ختم کر تا ہے اس کے علاوہ یہ پیٹ اور آنتوں کی صفائی کر تا ہے نیند کو بہتر بنا تا ہے مدافعتی نظام کو مزید بہتر

کر تا ہے۔ شوگر کے مریض اور عام افراد جو وزن بڑھ جا نے کی وجہ سے پریشان ہیں آج ہم آپ کو ایسا نسخہ بتا ئیں گے جس پر عمل کر کے آپ صرف سات دن میں اپنی چربی پگھلا سکتے ہیں یہ نسخہ لیموں سے بنا یا گیا ہے جو کہ چر بی پگھلانے کے لیے انتہائی شاندار پھل ہے اور اس کے استعمال سے میٹا بو لیزم تیز ہونے کے ساتھ وزن کم ہو تا ہے مشروب بنانے کے اجزاء ایک چمچ تخم بلنگا ایک چمچ شہد ڈیڑھ گلاس پانی ڈیڑھ چمچ لیموں کا رس ۔ بنانے کا طریقہ : تخم بلنگا رات کو پانی میں بھگو دیں

اگلی صبح پانی سے نکال کر ایک گھنٹہ کے لیے رکھ دیں اب چھا نا ہوا تخم بلنگا اور با قی تمام اجزاء کو اچھی طرح بلینڈ کر یں اور ایک جان ہونے پر نہار منہ اسے پی لیں صرف ایک ہفتہ میں یہ مسکچر پینے سے آپ کا وزن کم کرنے کا خواب خواب نہیں رہے گا۔ تخم بلنگا میں قدرتی طور پر موجود آئرن بالوں کو گھنا اور لمبا کر تا ہے اس کے علاوہ تخم بلنگا میں ایسے اجزاء بھی پا ئے جا تے ہیں جو چہرے اور ہا تھوں پر بڑھتی عمر کے اثرات کو روکنے میں مفید ہیں اس کے علاوہ جھریوں کیل مہا سوں اور داغ دھبوں کو بھی ختم کر تے ہیں اگر آپ روزانہ تین چمچ تخم بلنگا ٹھنڈے پانی میں ڈال کر پی لیں تو اس سے نہ صرف سکن اور با لوں کو فائدہ ہو گا بلکہ ہڈیاں بھی مضبوط ہوں گی اس کے علاوہ جوڑوں اور گٹھنوں کی سوزش

بھی ختم ہو جا ئے گی شہد قدرت کا ایک عظیم معجز ہے۔ شہد میں انسان کی بہت سی بیما ریوں کی شفا ہے یہ قبض اور اس سے ہونے والی بیماریوں معدے کے امراض دل کی بیماری اور نظام انہظام کے لیے بھی بہت مفید ہے اس کے علاوہ یہ جسم میں خ و ن کے بہاؤ کو مناسب رکھتا ہے جس سے بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے مختلف قسم کی الر جیز انفیکشن ، کھانسی، دمہ اور جلدی مسائل سر کی خشکی اور با لوں کے دیگر مسائل میں بھی یکساں مفید ہے۔

SHARING IS GREAT…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں