طارق عزیز کی کوئی اولاد نہیں، انکی وصیت کے مطابق انکی ساری دولت اور جائیداد کسے دی جائے گی؟ مرحوم کی وصیت نے پوری قوم کو رنجیدہ کر دیا

طارق عزیز کی کوئی اولاد نہیں…، انکی وصیت کے مطابق انکی ساری دولت اور جائیداد کسے دی جائے گی…؟ مرحوم کی وصیت نے پوری قوم کو رنجیدہ کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) واضح رہے—— کہ پاکستان کے مشہور صحافی، ٹی وی ہوسٹ، ادیب شاعر، سیاستدان طارق عزیز کچھ عرصہ قبل انتقال کر گئے تھے،

طارق عزیر کے انتقال کی خبر نے پاکستان کے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو رنجیدہ کر دیا تھا، طارق عزیز کی نماز جنازہ گارڈن ٹاؤن

میں ادا کی گئی تھی ۔پاکستان کے مایہ ناز ٹی وی میزبان ، فنکار، ادیب اور شاعر طارق عزیز اب ہم میں نہیں رہے۔ انہیں گلے کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیاگیاتھا

جہاں انہوں اپنی جان جان آفریں کے سپرد کردی۔ان کی نفیس ، باذوق اور خوبصورت زندگی کے ویسے تو کئی پہلو ہیں۔ تاہم انہیں ایک منفرد اعزاز بھی حاصل ہے

کہ انہوں نے ایک الیکشن میں موجودہ ہاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور وزیراعظم عمران خان کو شکست دی تھی۔1997 کے انتخابات میں طارق عزیز نے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پرعمران خان کو لاہور

سے قومی اسمبلی کی نشست این اے این اے 94 پرتقریباً 44 ہزار ووٹ کی اکثریت سے ہرایا تھا۔ اس الیکشن میں انہوں نے نہ صرف عمران خان

بلکہ پیپلز پارٹی کے امیدوار کو بھی شکست دی تھی اور وہ 1997 سے 1999 تک رکن قومی اسمبلی رہے۔اسی حوالے سے چند سال قبل ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بھی

انہوں نے گفتگو کی تھی۔دنیا نیوز کے پروگرام مذاق رات میں طارق عزیز سے میزبان نے سوال کیا کہ آپ نے 1997 ءکے انتخابات میں آپ نے پی پی کے اہم رہنما اور عمران خان کو قومی اسمبلی کے انتخابات میں شکست دی تھی،

وہ عمران خان کا پہلا الیکشن تھا۔ آپ کے خیال میں اس وقت ملک کے حالات کون بہتر کر سکتا ہے؟ طارق عزیز نے جواب دیا ————کہ ایک بندہ ایسا ہے جس سے مجھے امید ہو سکتی ہے ۔اور وہ بندہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان ہے جسے میں نے شکست دی تھی ۔

مزید انکا کہنا تھا کہ عمران خان ایک سچے انسان ہیں ۔ طارق عزیز کے انتقال کی خبر نے سوشل میڈیا، قوم میڈیا پر بھونچال پیدا کر دیا اور انکی زندگی کے حوالے سے ناقابلِ یقین کہانیاں سامنے آنا شروع ہوگئی، سوششل میڈیا پر ایک صارف نے طارق عزیز مرحوم کے بارے میں لکھا کہ

‏ ’’ طارق عزیز مرحوم کی کوئی اولاد نہیں تھی…ان کی وصیت کے مطابق انہوں نے اپنی تمام جائیداد “ریاستِ پاکستان” کے نام وقف کر دی تھی‘‘۔ خیال رہے کہ طارق عزیز پی ٹی وی کے سب سے پہلے مرد اناؤنسر تھے۔طارق عزیز نے کئی فلموں میں بھی اداکاری کی ۔انہوں نے 60 اور 70 کی دہائی میں کئی فلموں میں اداکاری کی۔انہوں نے ریڈیو پاکستان سے کیرئیر کا آغاز کیا۔

پی ٹی وی کا خبر نامہ پڑھنے والے پہلے اینکر ہونے کا اعزاز بھی طارق عزیز کوحاصل ہے۔طارق عزیز پی ٹی وی کے کوئز شو نیلام گھر کی وجہ سے جانے جاتے تھے۔جو 1974 میں نشر ہوا تھا ، بعد میں اس کا نام بدل دیا گیا۔ان کے پروگرام کا نام طارق عزیز شو اور بعد میں بزم طارق عزیز کے نام سے جانا جاتا تھا۔

وہ 1997 سے 1999 کے درمیان پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔طارق عزیز کے انتقال کی خبر سے مداحوں کو شدید صدمہ پہنچا ہے جب کہ شوبز انڈسٹری اور دیگر شخصیات بھی ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کر رہے ہیں۔طارق عزیز کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے معروف اداکار جاوید شیخ نے ان کے بلند درجات کے لیے دعا کی۔

HGJGHJHFFJUHJUJ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں