1سے 4 دسمبر تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا,,,, اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

قومی دن کے موقع پر 4 چھٹیوں اور ایمریٹس کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ۔ خلیج ٹائمز کے مطابق سال 2021ء کا آخری وقفہ یوم یادگاری

اور متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر بدھ یکم دسمبر سے ہفتہ 4 دسمبر تک چلے گا ، اس موقع 1 سے 4 دسمبر تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

ابفلیگ شپ کیریئر ایمریٹس نے موسم سرما کی تعطیلات کے لیے یورپ اور شمالی امریکہ کے منتخب مقامات پر خصوصی ہوائی کرایوں کا اعلان کیا ہے ،

مسافر 15 جون 2022 تک سفر کے لیے 7 نومبر 2021ء تک خصوصی کرایوں کی بکنگ کر کے موسم سرما کی چھٹیوں کی منصوبہ بندی شروع کر سکتے ہیں کیوں کہ متحدہ عرب امارات کے رہائشی دسمبر کے پہلے ہفتے میں 4 دن

کےی چھٹیوں کی منصوبہ بندی شروع کر سکتے ہیں کیوں کہ متحدہ عرب امارات کے رہائشی دسمبر کے پہلے ہفتے میں 4 دن کے وقفے کے لیے تیار ہو رہے ہیں ۔ معلوم ہوا ہے کہ اکانومی کلاس

اور بزنس کلاس کے مسافر اکانومی کلاس میں 1 , 945 /درہم اور بزنس کلاس میں 9 , 995 درہم سے استنبول کا دورہ کر سکتے ہیں——— ، زیورخ کی قیمتیں اکانومی کلاس میں 2 , /105 درہم اور بزنس کلاس میں 10 , /995 درہم سے شروع ہوتی ہیں ۔ اس کے علاوہ چھٹیاں گزارنے والے لندن کی فلائٹس اکانومی کلاس میں 2 , 255 درہم اور بزنس کلاسمیں 11 , 335 /درہم سے بک کر سکتے ہیں

جب کہ مانچسٹر کے ٹکٹ اکانومی کلاس میں 2 , /295 درہم اور بزنس کلاس میں 12 , 235 درہم سے شروع ہوتے ہیں ، اکانومی کلاس میں 2 , /185 درہم اور بزنس کلاس میں 11 , 995 درہم سے پیرس اور اکانومی کلاس میں 2 , /285 درہم اور بزنس کلاس میں 11, 555 /درہم سے ڈبلن کا سفر کیااسکتا ہے ۔

اسی طرح میونخ فلائٹ ٹکٹ اکانومی کلاس میں 2, /185 درہم اور بزنس کلاس میں 10, 985 درہم سے شروع ہوتے ہیں ، نیویارک کے کرائے اکانومی کلاس میں 3, 205 درہم اور بزنس کلاس میں 14, 655 درہم سے شروع ہوتے ہیں ،

ایمریٹس کی جانب سے اکانومی کلاس میں 3, 285 درہم اور بزنس کلاس میں 18, /995 درہم سے لاس اینجلس کے سفر کے لیے پیشکش کی گئی ہے جب کہ اکانومی کلاس میں 3, 005 درہم اور بزنس کلاس میں 16, 755 درہم سے بوسٹن اور اکانومی کلاس میں 3, 245 درہم اور بزنس کلاس

میں 18, 555 درہم سے میامی کا سفر ممکن ہوگا ، ٹورنٹو سے 3, 775 /درہم اکانومی کلاس میں اور 15, 495 /درہم میں بزنس کلاس کا ٹکٹ بک کیا جاسکتا ہے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

FGFHD65765865576

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں