چلو چلو سعودی عرب چلو۔۔۔ پاکستانیوں کے لیے خوشخبری۔۔۔سعودی عرب نے بڑااعلان کردیا

چلو چلو سعودی عرب چلو,,, پاکستانیوں کے لیے خوشخبری….سعودی عرب نے بڑااعلان کردیا

سفیر پاکستان بلال اکبر نے کہاہے—- کہ سعودی عرب حکومت کی جانب سے 400 اسکالر شپ کااعلان کیا گیا ، ایگزٹ ری اینٹری،اقامہ ویزہ ختم والے افرادکے مسائل حل کرنے کی کوششیں جاری ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سفیرپاکستان بلال اکبر نے جدہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی کے مختلف

مسائل کو ترجیح دی بنیادوں پر حل کیا جا رہا ہے اور ریاض اورجدہ میں سوشل ویلفیئر پہلے سے زیادہ بہتر اور متحرک ہے ۔

بلال اکبر نے کہا کہ سعودی عرب حکومت کی جانب سے  400 اسکالرشپ کا اعلان کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں القسیم ریجن ،

بریدہ میں پاکستانی اسکول کیلئے جگہ منتخب کرلی گئی ہے ، اسکولوں کو بہتری ، ترقی یافتہ بنانے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں ۔

سفیر پاکستان نے کہا کہ ایگزٹ ری اینٹری ، اقامہ ویزہ ختم والے افرادکے مسائل ختم کرنے سمیت پاکستان سے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کے معاملات پر کوششیں جاری ہیں ۔

مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں

اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں