میرا کوئی بھی نہیں اس لیے بھیک مانگتا ہوں ۔۔ بغیر اجازت پاکستان آنے والا یہ ہندوستانی بچہ کون ہے؟ جانیے – The Pakistan Time

میرا کوئی بھی نہیں اس لیے بھیک مانگتا ہوں ۔۔ بغیر اجازت پاکستان آنے والا یہ ہندوستانی بچہ کون ہے؟ جانیے –

میرا کوئی بھی نہیں اس لیے بھیک مانگتا ہوں ۔۔ بغیر اجازت پاکستان آنے والا یہ ہندوستانی بچہ کون ہے؟ جانیےبھارتی بچے نے بہت بڑی غلطی کی ہے جو بھارت سے بھاگ کر پاکستان آ گیا ہے۔..

اس بھارتی بچے کا نام رجد کمار ہے اور بھارتی کمار سجن پور کا رہنے والا ہے۔ یہ بچہ صرف اور صرف بھیک مانگنےکیلئے پاکستان آیا ہے۔ عام طور پر تو جب بھی کوئی بھی پاکستانی غلطی سے سرحد کے اس پار گیا تو

 بھارتی فورسز نے ا س پر دہشت گرد ہونے کا الزام لگا دیا ہے لیکن پاکستانی فورسز نے اس بچے کو بڑے آرام سے رکھا ہے پاکستانی نیوز میڈیا نے جب اس بچے سے پوچھا کہ وہ کیوں اور کیسے پاکستان آیا ہے تو وہ بتاتا ہے کہ,,,

سمجھوتا ایکسپریس میں بیٹھ کر کئی مرتبہ پاکستان آچکا ہے لیکن اس مرتبہ پکڑا گیا مگر اس کا مقصد صرف و صرف بھیک مانگنا ہوتا تھا کیونکہ اس کے ماں باپ مر چکے ہیں اور

وہ اب ہندوستان کے ہی ایک ریلوے اسٹیشن پر سوتا ہے۔اس مسئلے پر ونگ کمانڈر واہگہ کرنل شیر محمد کہتے ہیں کہ ایسے معاملات میں دونوں ممالک کی فورسز پوری تحقیقات کرتی ہیں کہ کہیں یہ کوئی دہشت گرد تو نہیں جسے دشمن ملک نے ٹرینڈ کر کے بھیجا ہو

۔لیکن یہ تو بچہ ہے اور پوری تحقیقات کے بعد اسی دن اس رجد کمار نامی بچے کو بھارتی بارڈر فورس( بی ایس ایف) کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ پاکستان نے یہ کام انسانیت کے ناطے کیا

اور دوسری طرف دونوں ممالک کے درمیان ایک قانون ہے کہ ,,,,اگر کوئی بھی شخص غلطی سے سرحد پار دونوں ممالک میں سے کسی ایک ملک میں آجائے تو اسے 24 گھنٹوں کے اندر اندر اسے ملک واپس بھیج دیا جائے گا۔

Read more article….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں