کورونا نے ملک بھر میں تباہی پھلا دی۔۔ قائم علی شاہ کے حوالے سے بھی افسوسناک خبر، جیالوں پر سوگ –

کورونا نے ملک بھر میں تباہی پھلا دی ”قائم علی شاہ” کے حوالے سے بھی افسوسناک خبر، جیالوں پر سوگ –

۔۔کورونا نے ملک بھر میں تباہی پھلا دی۔۔ قائم علی شاہ کے حوالے سے بھی افسوسناک خبر، جیالوں پر سوگکراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے بزرگ رہنما اور سابق وزیرِ اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔قائم علی شاہ کے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے حوالے سے ان کے

وکیل نے میڈیکل رپورٹ کراچی کی عدالت میں پیش کی ہے۔سابق وزیرِ اعلیٰ سندھ کے وکیل نے عدالت سے درخواست کی کہ قائم علی شاہ علیل ہیں پیش نہیں ہو سکتے، لہٰذا انہیں عدالت میں حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔

 

SHARING IS NICE FOR HEALTH.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں