خاتون اول میری ماں ۔۔۔ نور بخاری کا خاتون اوّل بشریٰ بی بی کے ساتھ کیسا رشتہ ہے؟تہلکہ خیز انکشافات ،کارکنوں کیلئے بڑی خبر – Qahani.com

خاتون اول میری ماں ۔۔۔ نور بخاری کا خاتون اوّل بشریٰ بی بی کے ساتھ کیسا رشتہ ہے….؟تہلکہ خیز انکشافات ،کارکنوں کیلئے بڑی خبر –

اکستان شوبز انڈسٹری سے راہیں جدا کرنے والی سابقہ اداکارہ اور میزبان نور بخاری نے اپنے اور خاتون اوّل بشریٰ بی بی کے درمیان تعلق کے بارے میں بتایا ہے۔…

سابقہ اداکارہ نے چند سال قبل شوبز انڈسٹری کو خیرآباد کہہ دیا تھا اور وہ اپنے اس روحانی سفر میں وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ اورخاتون اوّل بشریٰ بی بی سے رہنمائی حاصل کرتی رہی ہیں۔…

اب حال ہی میں نور بخاری نے اپنے اور خاتون اوّل بشریٰ بی بی کے درمیان تعلق کے حوالے سے بتایا ہے۔فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن کے دوران,

نور بخاری کے ایک مداح نے سوال کیا کہ ‘آپ کا وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ کیسا رشتہ ہے؟ میں ایک روحانی شخصیت ہونےکے ناطے ان کی عزت کرتی ہوں’۔نور بخاری نے مداح کے اس سوال کا جواب دیا اور بتایا کہ ,,,

‘خاتون اوّل بشریٰ بی بی میرے لیے ماں سے بڑھ کر ہیں’۔خیال رہے کہ نور بخاری نے ولی حامد خان سے طلاق کے بعد اپنے سابق شوہر عون چوہدری سے دوبارہ شادی کی ہے۔

Read more articles below….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں