اہم ترین رہنما کا استعفیٰ! وزیر اعظم عمران خان نے فیصلہ سُنا دیا – Qahani.com

اہم ترین رہنما کا استعفیٰ…! وزیر اعظم عمران خان نے فیصلہ سُنا دیا –

اکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ان کا استعفیٰ مسترد کردیا ہے۔جمعرات کو ٹویٹ کرتے ہوئے عامرلیاقت حسین نے بتایا کہ,

وزیراعظم نے پی ٹی آئی اور قومی اسمبلی سے استعفیٰستردکردیا ہے۔عامرلیاقت نے بتایا کہ اسپیکر آفس نے استعفیٰ پر اعتراضات کے ساتھ واپس ارسال کردیا ہے۔…

عامرلیاقت نے ٹویٹ کے آخر میں لکھا کہ’’ ہن میں کی کراں‘‘۔واضح رہے  کہ عامر لیاقت نے پچھلے ماہ کی 4 تاریخ کو استعفیٰ سے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا تھا کہ قومی اسمبلی سے استعفیٰ ارسال کر دیا ہے۔….

عامر لیاقت نے پارٹی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا تھاتاہم انہوں نے مستعفی ہونے کی وجہ نہیں بتائی۔ ماضی میں بھی کراچی کے مسائل سے متعلق ڈاکٹر

عامر لیاقت نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا لیکن وزیراعظم سے ملاقات کے بعد انہوں نے استعفے کا فیصلہ واپس لے لیا تھا۔عامر لیاقت حسین 2018 کے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کراچی سے این اے 245 کی نشست پر منتخب ہوئے تھے۔

Read more articles below….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں