مذاق اڑانے والے بدبخت نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا،مجرم کو ن نکلا اور کہاں سے تعلق ہے ؟ – Qahani.com

مذاق اڑانے والے بدبخت نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا,,,،مجرم کو ن نکلا اور کہاں سے تعلق ہے ؟ –

شل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی جس پر مسلمان صارفین کی جانب سے شدید ردعمل ظاہر کیا گیا ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان بدبخت نے نماز کی برحرمت ی کی تھی….

تاہم پولیس نے ملزم آصف کو مظفر گڑھ میں گرفتار کر لیا ہے ۔ نماز کامذاق اڑانے والے نوجوان کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سخت نوٹس لیا ….

جس کے بعد مظفر گڑھ پولیس نے فوری ایکشن کرتے ہوئےملزم آصف کو شاہ جمال، مظفر گڑھ سے گرفتار کرلیا۔ ملزم درزی کا کام کرتا تھا جبکہ اسے کچا کینجر ہیڈ 76 سے گرفتار کیا

Read more articles below…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں