یا اللہ خیر۔۔۔یہ کیا ہو گیا؟ملک کے اہم شہر میں ایک اور جہاز حادثے کا شکار ۔۔تشویشناک خبر آ گئی – Qahani.com

یا اللہ خیر۔۔۔یہ کیا ہو گیا…؟ملک کے اہم شہر میں ایک اور جہاز حادثے کا شکار ۔۔تشویشناک خبر آ گئی

بہاولپور ایئر پورٹ پر نجی چارٹرڈ طیارے کے لینڈنگ گیئر سے گیدڑ ٹکرا گیا تاہم طیارہ محفوظ رہا۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق نجی چارٹرڈ طیارہ کراچی سے بہاولپور پہنچا تھا،,,,سی اے اے کے ذرائع نے بتایا کہ طیارے نے

ایک مریض کو بہاولپور سے اسلام آباد منتقل کرنا تھا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق بہاولپور ایئر پورٹ سے ٹیک آف کے دوران رن وے پر موجود گیدڑ کا بچہ طیارے سے ٹکرا کر ہلاک ہو گیا…. تاہم طیارہ باحفاظت ٹیک آف کر کے اسلام آباد پہنچ

READ ALSO……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں