بڑا راز کھل گیا۔۔عمران خان نے اہم ترین جج کو راستے سے ہٹانے کی کوشش کیوں کی؟ ساری حقیقت منظرعام پر آ گئی – Qahani.com

بڑا راز کھل گیا۔۔عمران خان نے اہم ترین جج کو راستے سے ہٹانے کی کوشش کیوں کی…؟ ساری حقیقت منظرعام پر آ گئی

بڑے جج کو راستے سے ہٹانے کی کوشش کیوں کی گئی حققیت سامنے آںے پر پورا ملک حیران رہ گیا۔ سریناعیسیٰ نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ عمران خان اور وزیر قانون نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا،جسٹس فائز کو راستے سے ہٹانے کیلئے

غیرقانونی اقدامات کئے، اپنی رقم سے خریدی جائیدادراتوں رات میرے شوہر کی بنادی گئی ۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نظرثانی کیس کی براہ راست کوریج کی درخواست پرسماعت جاری ہے,,,,,

،جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں 10 رکن بنچ سماعت کررہاہے ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ بلوچستان کی عدالتوں میں بہت مدد کرتی رہی ہوں ،میرے شوہر ہائیکورٹ چیف جسٹس تھے تو ان کی مدد کرتی تھی،پہلے

کبھی تصویر نہیں بنی تھی ،اب عدالت آتے جاتے میری ویڈیو بنائی جاتی ہیں ،ایف بی آر جاتی تھی تب بھی میری ویڈیو بنائی جاتی تھی ۔ سرینا عیسیٰ نے کہاکہ عمران خان اور وزیر قانون نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا،جسٹس فائز کو راستے سے ہٹانے کیلئے غیرقانونی اقدامات کئے،,,,,,

میرے ساتھ حکومتی عہدیداروں کا رویہ تضحیک آمیز ہے ۔ سرینا عیسیٰ نے کہاکہ اپنی رقم سے خریدی جائیدادراتوں رات میرے شوہر کی بنادی گئی ،عمران خان سے زیادہ ٹیکس ادا کرتی ہوں،سریناعیسیٰ نے کہاکہ فروغ نسیم نے سیاسی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے عہدے کا ناجائز استعمال کیا،کبھی وزیر کبھی وکیل فروغ نسیم عدالت کے ساتھ کھیل رہے ہیں …….

،جسٹس عمر عطابندیال نے کہاکہ اس وقت براہ راست نشریات درخواست پر سماعت ہورہی ہے ،سرینا عیسیٰ نے کہاکہ کیس میں فریق تھی نہ ہی مجھے کوئی نوٹس جاری کیاگیا۔جون 2020 تک کے میرے ٹیکس ریکارڈ تک رسائی حاصل کی گئی ،فروغ نسیم، انور منصور ایک دوسرے کو جھوٹا کہتے رہے،……..

شہزاداکبر نے نوکری شروع کی توان کی تنخواہ35ہزارتھی،شہزاداکبر سے22 سال پہلے سے نوکری کررہی ہوں۔شہزاداکبرآج امیر آدمی ہیں کبھی اثاثے ظاہر نہیں کئے ،شہزاداکبر کے حوالے سے ہر سچ پر پردہ ڈالا جارہا ہے،نیب ،ایف بی آر اور ایف آئی اےف اے شہزاداکبر کے معاملے پر خاموش کیوں ہیں؟۔

READ MORE………….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں