قائی قبیلے کا ترک صدر سے کیا تعلق ہے ؟قبیلے کے لوگ اب کہاں ہیں؟؟ اور کس حال میں ہے ؟جاننے کے لیے لنک کو اوپن کریں 

جیسا کہ آپ جانتے ہیں ہیں کہ پاکستان میں ارتغل غازی سیزن کا ڈنکا بج رہا ہے یہ ڈرامہ 5سیزن پر مشتمل ہے ۔اس ڈرامے کا مرکزی کردار 4 ارطغرل نے کیا ہے ۔

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ یکایک قبیلہ پرانے ترک قبیلوں میں سے ایک قبیلہ ہے۔قائئ ترک زبان کا ایک لفظ ہے جس کے معنی ہیں وہ شخص جس کے پاس قوت اور اقتدار ہو۔ یہ ایک خانہ بدوش قبیلہ تھا کہ ایک قبیلہ گیارہویں صدی میں وسط ایشیا سے اناطولیہ آیا

 جہاں اس وقت سلجوقی سلطنت کے حکمرانی تھی ۔اس کے علاوہ یہ قبیلہ ترک کے قبیلوں کا کا مرکز سمجھا جاتا ہے۔ اس تاریخی ماخذ اور مساوات دستاویزات عثمانی سے معلوم ہوتا ہے کہ،

یہ قبیلہ کی انیسویں صدی میں منگولوں کے حملوں کی وجہ سے اپنے سردار کو دوست عرب کی قیادت میں فرض ادا تو لیا گیا تھا جو اس وقت کی عملداری میں تھا یہ قبیلہ مشرقی اناطولیہ کے شہر اھلا و سھلا اگلے سال اس کے سردار کو دو سال تک کی شرائط صلح میں ڈوب کر موت ہوگئی۔

اس کے بعد ان کے بیٹے سلیمان شاہ کو قبیلے کا سردار بنایا گیا۔ جب برسوں کے بعد تیار کرتے ہوئے ان کی بھی موت ہوگئی بعدازاں ان کی بیٹے ارطغرل قبیلے کے سردار آثار اور قبر آج بھی ترکی میں محفوظ ہے  جو سلطنت عثمانیہ کے بانی تھے۔

۔سن 200  میں شاہ سلمان  کے بیٹے ہیں جو تقریبا دس سال تک سب سے بڑی سلطنت رہی ہے . مقامی پہاڑی سلسلے میں یہ چھوٹا سا قصبہ قائی قبیلے کی تاریخ سموئے ہوئے ہیں۔سن 1800 تک کہ یہ مقبرہ ایک عام  قبر کی شکل میں تھا

 اس کے بعد آٹھ سو میں اسے سے ترک صدر نے اپنے مقبرے کی شکل میں بنایا۔جس کے بعد لاکھوں لوگوں نے اس مقبرے کی طرف رخ کیا۔

Thank you for reading..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں